ETV Bharat / bharat

پرمود ساونت کورونا سے متاثر - میں سبھی کو اطلاع کرنا چاہتا ہوں کہ میں کورونا پازیٹیو پایا گیا ہوں

گوا کے وزیراعلی پرمود ساونت کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر ساونت نے خود اس کی اطلاع دی ہے۔

pramod sawant tests positive for covid 19
پرمود ساونت کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 3:58 PM IST

گوا کے وزیراعلی پرمود ساونت، کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یدورپا، مدھیہ پردیش کے شیوراج چوہان اور ہریانہ کے وزیراعلی منوہرلال کھٹر کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی ریاست کے چوتھے وزیراعلی ہیں جو کورونا کی زد میں آئے ہیں۔

یدورپا اور چوہان وائرس کو مات دے چکے ہیں جبکہ کھٹر کا گروگرام کے میدانتا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

pramod sawant tests positive for covid 19
پرمود ساونت کورونا سے متاثر

ڈاکٹرساونت نے خود کے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’میں سبھی کو اطلاع کرنا چاہتا ہوں کہ میں کورونا پازیٹیو پایا گیا ہوں۔ مجھ میں کورونا کی علامت نہیں ہیں اور گھر پر ہی آئیسولیشن میں ہوں اور گھر سے ہی سبھی کام نمٹاتا رہوں گا۔

بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کو تیار رہنے کا حکم

میری ان سبھی سے اپیل ہے جو بھی میرے رابطے میں آئے ہیں وہ سب لوگ ضروری احتیاط برتیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.