مہاراشٹر کے ضلع وردھا میں ایک لڑکی کو اس کے سابق بوائے فرینڈ نے زندہ جلا دیا۔ لڑکی کی حالت مستحکم لیکن تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ اسے علاج کے لیے ناگپور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق لڑکی ٹیچر بتائی جارہی ہے اور لڑکے کا نام نگرالے بتایا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔ لڑکی کو علاج کے لیے ناگپور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لڑکی کی حالت مستحکم لیکن تشویشناک بتائی جارہی ہے۔