انہوں نے مزید کہا کہ آلہ آباد سے لیکر بنگلہ دیش کی سرحد تک سمندری ٹرانسپورٹ بھی مہیا کیا گیا ہے'۔
نتن گڈکری کا کہنا ہے کہ گنگا کی صفائی پر بی جے پی کچھ وجوہات کی وجہ سے توجہ نہیں دے سکیں'۔
انہوں نے رکن پارلیمنٹ راجیو پرتاپ کا بھی شکریہ ادا کیا۔
غڈکری کا کہنا ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں ملک میں کئی ترقیاتی پروجکٹوں پر کام کیا جائے گا'۔