ETV Bharat / bharat

انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2019 کا افتتاح - 'انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر  '2019

بہت چھوٹے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبارسے متعلق مرکزی وزیر نتن گڈکری مرکزی وزیر نتن گڈکری نے 'انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر (IITF 2019 )' کے 39 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔

انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2019 کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:23 PM IST

'انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر '2019 میلہ 27 نومبر تک جاری رہے گا اور اس وقت کا وقت 09:30 بجے سے 19:30 بجے تک ہوگا۔

کاروبار کرنے میں آسانی 'ایس آف ڈوئنگ بزنس' سے متعلق یہ میلہ بھارت کی انوکھی پیش رفت پر مبنی ہوگا۔

ویڈیو : ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (آئی ٹی پی او) کے تعلقات عامہ کے افسر سنجے واشیتھا

ورلڈ بینک کی تازہ ترین سالانہ درجہ بندی کے مطابق کاروبار کرنے میں آسانی سے متعلقہ 190 معیشتوں کی فہرست میں بھارت 63 نمبر پر ہے۔ جب کہ 2018 میں 77 نمبر پر کی پوزیشن پر تھا۔

مرکزی وزیر نتن گڈکری مرکزی وزیر نتن گڈکری نے 'انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر (IITF 2019 )' کے 39 ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن (آئی ٹی پی او) کے تعلقات عامہ کے افسر سنجے واشیتھا نے کہا کہ 'اس سال کے میلے میں لگ بھگ 800 کمپنیوں نے حصہ لیا ہے اور میلے میں بہت سارے بیرون ممالک کی کمپنیوں نے حصہ لیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ بہار اور جھارکھنڈ پر رواں برس فوکس اسٹیٹس کے بہ طور زیادہ توجہ دی جائے گی۔ اہم بات یہ ہے کہ مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے علاقائی فن و ثقافت اور مقامی دستکاری کو فروغ دیں گے اور ان کی بے پناہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جائے گا'۔

اس پروگرام میں افغانستان اور جنوبی کوریا کا تعاون حاصل ہے۔

بہار اور جھارکھنڈ  پر رواں برس فوکس اسٹیٹس کے بہ طور زیادہ توجہ دی جائے گی

دہلی میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آلودگی کے درمیان تجارتی میلے میں آئی ٹی پی او کی جانب سے کیے گئے انتظامات کے بارے میں بتاتے ہوئے واشیتھا نے کہا کہ 'اس بار پنڈال میں ہوا صاف کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ پنڈال میں متعدد مقامات پر پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جائے گا تاکہ تجارتی میلے میں آنے والے لوگوں کو آلودگی کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے'۔

کاروبار کرنے میں آسانی سے متعلقہ 190 معیشتوں کی فہرست میں بھارت 63 نمبر پر ہے

واضح رہے کہ 'آئی آئی ٹی ایف کی تاریخ اقتصادی استحکام، تیز رفتار صنعتی ترقی اور غالب عالمی معیشت کے طور پر ابھرنے کے ساتھ جڑی ہوئی ہے'۔

Intro:नई दिल्ली। राजधानी दिल्ली में बढ़ते प्रदूषण के बीच प्रगति मैदान में 14 नवंबर से 39 वां भारतीय अंतरराष्ट्रीय व्यापार मेला (IITF-2019) शुरू हो जाएगा और इसका उद्घाटन सूक्ष्म लघु एवं मझोले उद्यम (एमएसएमई) मंत्री नितिन गडकरी उद्घाटन करेंगे।

आईआईटीएफ 2019 मेले की आयोजक संस्था भारतीय व्यापार संवर्धन संगठन (ईटपो) के पब्लिक रिलेशन मैनेजर संजय वशिष्ठ ने ईटीवी भारत से बात करते हुए कहा कि यह 39 वां व्यापार मेला होगा और इस मेले की मुख्य विषय वस्तु 'कारोबार सुगमता' रखी गई है। बता दें कि विश्व बैंक कि कारोबार सुगमता रैंकिंग में भारत का स्थान 142 में स्थान से सुधार कर 63 वें स्थान पर पहुंच गया है।

Body:दिल्ली में तेजी से बढ़ रहे प्रदूषण के बीच हो रहे इस व्यापार मेले में आईटीपीओ द्वारा क्या इंतजाम किए गए हैं इसकी जानकारी देते हुए संजय वशिष्ठ ने बताया कि इस बार कार्यक्रम स्थल जगह-जगह पर एयर प्यूरीफायर का इंतजाम किया गया है। इसके साथ ही उन्होंने बताया कि आयोजन स्थल की कई जगहों पर जल छिड़काव भी किया जाएगा ताकि व्यापार मेले में आने वाले लोगों को प्रदूषण की दिक्कत का सामना न करना पड़े।

संजय वशिष्ठ ने इसके साथ ही यह भी जानकारी दी कि प्लास्टिक बैन को लेकर इस व्यापार मेले में लोगों को एनजीओ द्वारा जागरूक करने का भी काम किया जायेगा।

Conclusion:उन्होंने बताया कि हर बार की तरह इस साल बिहार, झारखंड को फोकस राज्य बनाया गया है जबकि अफगानिस्तान को भागीदार देश और दक्षिण कोरिया को फोकस देश बनाया गया है। इन देशों के अलावा ऑस्ट्रेलिया, बहरीन, भूटान, चीन, हांगकांग, ईरान समेत कई अन्य देशों की कंपनियां मेले में भाग लेंगी।

आईटीपीओ के उच्च अधिकारी ने यह जानकारी दी कि इस मेले में केंद्र सरकार द्वारा जम्मू कश्मीर में जो योजनाएं लागू की गई हैं उसे बड़े स्तर पर प्रदर्शित किया जाएगा और महात्मा गांधी की 150वीं जयंती के अवसर पर भी विशेष पंडाल लगेगा।

इस व्यापार मेले में 800 व्यापारी भाग ले रहे हैं या पहले 5 दिन (14 से 18 नवंबर) केवल कारोबारी दर्शकों के लिए होंगे। आईटीपीओ के अनुसार व्यवसायियों के लिए प्रवेश टिकट ₹500 प्रति व्यक्ति जबकि पूरे सत्र का एकमुश्त टिकट 1800 रुपए होगा। 19 नवंबर से आम दर्शकों के लिए जब यह मेला खुलेगा तब आम दिनों में वयस्कों के लिए टिकट ₹60 का और बच्चों के लिए ₹40 का होगा जबकि शनिवार-रविवार को व्यस्को के लिए ₹120 और बच्चों के लिए ₹60 का टिकट होगा। वही मेले में 19 नवंबर से वरिष्ठ नागरिकों और दिव्यांगों के लिए प्रवेश पूरी तरह नि:शुल्क रहेगा।

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.