ETV Bharat / bharat

فوٹوگرافی کرنے والے چار طلباء گرفتار

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST

ریاست گجرات میں پاکستان کے سرحدی کچھ ضلع کے نلیا فضائیہ اڈے کے نزدیک پابندی شدہ علاقے میں فوٹوگرافی کر رہے چا ر اسکولی طلباء کو پولس نے آج پکڑ لیا۔

فوٹوگرافی کرنے والے چار طلباء گرفتار
فوٹوگرافی کرنے والے چار طلباء گرفتار

پولس کے خصوصی ٹاسک فورس کے انسپکٹر اے آر جھالا نے بتایا کہ نلیا کے سینٹ زیویر اسکول میں کلاس آٹھ کے چار طالب علم جس میں سرحدی ندھاتڑ گاؤں کے دو بھائی اور نزدیک میں واقع گاؤں کے ان کے دو دیگر دوست ہیں، ائربیس کے پاس کھیتوں میں موبائل کیمرے سے فوٹو کھینچ رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ احتیاطا انہیں پکڑ کر جانچ ہڑتال کی جا رہی ہے حالانکہ پہلی نظر میں یہ معاملہ عام بھول ہی لگ رہا ہے۔

انہوں واضح کیا کہ طلباء کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

یہ دریافت کئے جانے پر کہ سرحدی کچھ ضلع کے حساس فوجی علاقے میں ماضی میں دشمن ملک کے لئے جاسوسی کی نیت سے فوٹو گرافی کے معاملے سامنے آتے رہے ہیں اور موبائل فون سے فوٹو گرافی کرنے کے عام چلن کی وجہ سے کیمرہ لے کر ایسے علاقے میں جانا کیوں مشتبہ بات نہیں ہے۔

جھالانے کہا کہ ان طلباء کے معاملے میں ایسی بات نہیں لگتی ہے۔ ویسے احتیاط تفتیش جاری ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 30 2020 4:18PM

فضائیہ کے اڈے سے فوٹوگرافی کررہے چار اسکولی طالب علم کر پکڑلیا گیا

بھج، 30 جنوری (یو این آئی)گجرات میں پاکستان کے سرحدی کچھ ضلع کے نلیا فضائیہ اڈے کے نزدیک پابندی شدہ علاقے میں فوٹوگرافی کررہے چاراسکولی طالب علموں کو پولس نے آج پکڑکرلیا۔

پولس کے خصوصی ٹاسک فورس کے انسپکٹر اے آر جھالا نے یو این آئی کو بتایا کہ نلیا کے سینٹ زیویر اسکول میں کلاس 8 کے چار طالب علم جس میں سرحدی ندھاتڑ گاؤں کے دو بھائی اور نزدیک میں واقع گاؤں کے ان کے دو دیگر دوست ہیں، ائربیس کے پاس کھیتوں میں موبائل کیمرے سے فوٹو کھینچ رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ احتیاطا انہیں پکڑ کر جانچ ہڑتال کی جارہی ہے حالانکہ پہلی نظر میں یہ معاملہ عام بھول ہی لگ رہا ہے۔

انہوں واضح کیا کہ طالب علموں کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

یہ دریافت کئے جانے پر کہ سرحدی کچھ ضلع کے حساس فوجی علاقے میں ماضی میں دشمن ملک کے لئے جاسوسی کی نیت سے فوٹو گرافی کے معاملے سامنے آتے رہے ہیں اور موبائل فون سے فوٹو گرافی کرنے کے عام چلن کی وجہ سے کیمرہ لے کر ایسے علاقے میں جانا کیوں مشتبہ بات نہیں ہے۔مسٹر جھالانے کہا کہ ان طالب علموں کے معاملے میں ایسی بات نہیں لگتی ہے۔ ویسے احتیاط تفتیش جاری ہے۔

یواین آئی۔ ظ ا

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.