ETV Bharat / bharat

پانچ میں چارمیں کورونا کے علامت نظر نہیں آتے

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 11:05 PM IST

چین نے ایک چونکانے والا خلاصہ کیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ کورونا کے زیادہ تر معاملوں میں اس وائرس کی کوئی بھی علامت نظر نہیں آتی۔

برطانیہ میڈیکل جرنل میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے انفیکٹیڈ میں پانچ میں سے چار میں اس کے کوئی بھی علامات نظر نہیں آتے ہیں۔

کئی ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا سے متاثرین میں کوئی علامات نظر نہ آنے کی وجہ سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

چین کے قومی صحت کمیش نے کہا ہے کہ ایک اپریل کو 166 کیس سامنے آئے تھے، جس میں سے 130 میں کوئی بھی علامات نظر نہیں آئے۔

آکس فورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر ٹام زیفرسن نے کہا کہ یہ جانکاری بے حد ضروری ہے۔ زیفرسن نے کہا کہ یہ نمونہ چھوٹا ہے لیکن اور زیادہ ڈیٹا مہیا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ صاف نہیں ہے کہ ان معاملوں کی پہچان کیسے کی گئی تھی۔ اگر یہ مان لیا جائے کہ یہ سبھی پر لاگو کیا جا سکتا ہے اور متاثرین میں سے 10 فیصد چین سے باہر بھی ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.