ETV Bharat / bharat

آئی بی کے چار افسران کی ترقی - appointment committee of the Cabinet

آئی پی ایس افسران کی تقرری سے متعلق وزارت داخلہ کی تجویز کو کابینہ نے پیر کے روز منظوری دے دی ۔

Intelligence Bureau
Intelligence Bureau
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 9:10 AM IST

آئی بی (انٹیلیجنس بیورو) کے چار ایڈیشنل ڈائریکٹر کو ترقی دے کر خصوصی ڈائریکٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئی بی کے چار آفیسران کو بطور خصوصی ڈائریکٹر ترقی دی گئی

آئی پی ایس افسران کی تقرری سے متعلق وزارت داخلہ کی تجویز کو کابینہ نے پیر کے روز منظوری دے دی ہے۔

اس کے تحت آئی بی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سنیل کمار بنسل، اکشے کمار مشرا، سیما رنجن اور سواگت داس کو آئی بی کا خصوصی ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے مکتوب نمبر 1-21019/05/2020 ۔ آئی پی ایس۔iii بتاریخ 08-09-2020 کو کابینہ کمیٹی نے پیر کو منظوری دی ہے۔

واضح ہو کہ چاروں آپی ایس افسران 1987 بیچ کے ہیں، جنہیں ترقی دی گئی ہے۔

اس کے قبل سے آئی بی کے پاس دو خصوصی ڈائریکٹر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.