ETV Bharat / bharat

عالمی کپ کے لیے چاراضافی تیز گیند بازوں کا انتخاب - عالمی کپ

انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے لیے بھارت کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان ہو چکا ہے، اس 15 رکنی ٹیم کےعلاوہ بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی نے خلیل احمد سمیت 4 تیز گیند بازوں کو بھی 15 رکنی ٹیم کے ساتھ انگلینڈ روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 1:53 PM IST

ان چار تیز گیند بازوں میں خلیل احمد کے علاوہ اویس خان، نودیپ سینی اور دیپک چہر کا نام شامل ہے۔

یہ گیند باز انگلینڈ میں بھارتی بلے بازوں کو مشق کرنے میں مدد کریں گے۔
یہ چاروں تیز گیند باز آئی پی ایل میں مختلف ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں
ان میں خلیل سنرائیزرس حیدرآباد، اویس خان دہلی کیپیٹلز، دیپک چہر چینئی سپر کنگز اور نو دیپ سینی رائل چیلینجرز بنگلور کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔

دیپک چہر اور نودیپ سینی نے ابھی تک کافی متاثر کیا ہے جبکہ خلیل اور اویس کو زیادہ کھیلنے کا موقع نہیں ملا ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.