ETV Bharat / bharat

سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:05 AM IST

سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا آج انتقال ہوگیا ۔ وہ 82 برس کے تھے۔ انہوں نے واجپی حکومت کے دور اقتدار میں اہم وزارت سنبھالی تھی۔

سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال
سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما جسونت سنگھ کا آج انتقال ہوگیا ۔ ان کی وفات پر وزیر اعظم نریندر مودی، راج ناتھ سنگھ سمیت دیگر سینئر رہنماؤں نے اظہار تعزیت کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جسونت سنگھ کے انتقال پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 'جسونت سنگھ جی نے ہمارے ملک کے پہلے ایک جوان کے طور پر اور بعد میں سیاست سے وابستہ ہو کر طویل عرصے تک ملک کی خدمت کی۔

سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال
سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کا انتقال

اٹل بہاری واجپئی دور حکومت میں انہوں نے اہم محکموں فنانس، دفاع اور خارجہ امور کی ذمہ داری سنبھالی، ان کے انتقال سے رنجیدہ ہوں۔'

وہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جسونت کی موت پر اظہار تعزیر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بلند حوصلے والے شخص تھے ان کی خدمات کو بھارت ہمیشہ یاد رکھے گا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.