ETV Bharat / bharat

امرناتھ یاتریوں کے لیے بنائے گئے ٹوائلیٹز منہدم کر دیے گئے

نالہ سند کے دونوں جانب متعدد مقامات پر رسوخ دار لوگوں کے ہوٹلز، اور گھروں کی تعمیر ہو رہی ہے

Flood control department demolished toilets of yatrees
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 10:54 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں وایل کے مقام پر محکمہ فلڈ اینڈ کنٹرول نے امرناتھ یاتریوں کے لیے بنائے جارہے ٹوائلیٹز کو منہدم کردیا۔

امرناتھ یاتریوں کے لیے بنائے گئے ٹوائلیٹز منہدم کر دیے گئے

بیت الخلاء کے ٹھیکے دار نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے بیت الخلاء بنانے کے لیے جگہ مقرر کی تھی تاہم فلڈ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے انہیں منہدم کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ نالہ سند کے دونوں جانب متعدد مقامات پر رسوخ دار لوگوں کے ہوٹلز، اور گھروں کی تعمیر ہو رہی ہے، محکمہ فلڈ اینڈ کنٹرول اس تعمیر میں ان کا ساتھ دے رہا ہے اور ٹوائلیٹز کو منہدم کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا کے مد نظر سرینگر لیہ قومی شاہراہ پر متعدد بیت الخلاء بنائے جارہے ہیں تاہم ان بیت الخلاؤں کو بنانے کے لیے کسی بھی محکمہ کی طرف سے جگہ مقرر نہیں کی جا رہی ہے۔

علاقے کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے قصوروارں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

گاندربل سے ای ٹی وی بھارت کے لیے بیگ ارشاد کی رپورٹ

Intro:وسطی ضلع گاندربل کے وایل کے مقام پر محکمہ فلڑ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے امرناتھ یاتریوں کے لیے بنائی جارہی بیت الخلاؤں کو زمین بوس کردیا۔

خیال رہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا کے مد نزر وادی کشمیر میں کئ ایک سہولیات فراہم کی جا رہی ہے جن میں سرینگر لھ قومی شہر پر کئی ایک مقامات پر نئے بیت الخلاء بنائے جارہے ہیں تاہم ان بیت الخلاؤں کو بنانے کے لئے کسی بھی محکمہ کی طرف سے جگہ مقرر نہیں کی جا رہی ہے۔

وائل کے مقام پر بنائے جارہے بیت الخلاء کے ٹھیکے دار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ محکمہ نے انہیں بیت الخلاء بنانے کے لیے جگہ مقرر کی تھی تاہم فلڈ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ان بیت الخلاؤں کو کو پورا تعمیر کرنے تک تو کچھ نہیں کہا اور آخری مرحلے میں میں انہیں گرا دیا۔

انہوں نے کہا کہ نالہ سند کے دونوں اطراف کئ ایک جگہوں پر پر بڑے رسوخ والے لوگ ہوٹل، آشیانہ بنا رہے ہیں اور محکمہ فلڈ اینڈ کنٹرول ڈپارٹمنٹ انہیں بنانے میں ساتھ درپے ہے۔

انہوں نے کہا کہ نالہہ سندھ کے کناروں پر سو نمرگ تک جگہ جگہ پر تعمیرات کھڑے کیے گئے ہیں جن میں وہیل، پرنگ، اکہال، مامر ، ٹھیون، گنگنگیر اور سونمرگ قابل تعریف ہے تاہم ان جگہوں پر فلڈ اینڈ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا عملہ ایسے جگہوں پر نہیں پہنچ پا رہا ہے جہاں انہیں معلومات مل رہی ہے۔

علاقے کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے محکمہ اور قصوروارں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لانے کی گذارش کی۔

Body:Byte: Showkat Ahmad (Businessman)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.