ETV Bharat / bharat

راجیہ سبھا میں پانچ اراکین کی حلف برداری - حلف برداری

تمل ناڈو کے پانچ اراکین کو آج راجیہ سبھا میں رکنیت کا حلف دلایا گیا، جن میں وائیکو بھی شامل ہیں۔

راجیہ سبھا میں پانچ اراکین کی حلف برداری
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 1:29 PM IST

راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو کی صدارت میں ان اراکین نے حلف لیا۔

ایوان بالا کی کارروائی شروع ہونے کے بعد این چندر شیکھرن، ایم جان، این سرمگم، وائیکو اور پی ولسن نے ایوان کی رکنیت کا حلف لیا۔

نئے اراکین نے رکنیت کا حلف لینے کے بعد نائیدو سے خیر سگالی ملاقات کی اور دیگر اراکین نے میز تھپتھپا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

غور طلب ہے کہ تمام اراکین نے تمل زبان میں حلف لیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.