ETV Bharat / bharat

اے پی کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق

author img

By

Published : May 10, 2020, 6:24 PM IST

آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق ہوگئے۔یہ بچے تیراکی کے لئے گئے تھے۔یہ واقعہ ضلع کے بیلم سنگاورم گاوں کے کیچڑ والے تالاب میں پیش آیا۔

اے پی کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق
اے پی کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق

آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق ہوگئے۔یہ بچے تیراکی کے لئے گئے تھے۔یہ واقعہ ضلع کے بیلم سنگاورم گاوں کے کیچڑ والے تالاب میں پیش آیا۔

اے پی کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق
اے پی کے ضلع کرنول کے تالاب میں پانچ بچے غرق

مرنے والے بچوں کی شناخت سات سالہ کے ومسی،آٹھ سالہ بی لوکیش اور چارسالہ یاسمین کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق یہ تین بچے اتوار کی صبح کھیلنے کے لئے گئے تھے،جب 11بجے دن تک یہ بچے گھر واپس نہیں ہوئے تو ان کے خاندانوں اور مقامی افراد نے ان کی تلاش شروع کی۔

یہ بچے کھیت کے قریب واقع اس تالاب میں پائے گئے جس کے بعد ان کو فوری طور پراسپتال منتقل کیاگیاتاہم ڈاکٹرس نے ان کو مردہ قرار دیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.