ETV Bharat / bharat

آسٹریلیا:نائٹ کلب کے باہر فائرنگ

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ ابھی تک کسی شخص کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔

author img

By

Published : Apr 14, 2019, 8:21 AM IST

علامتی تصویر

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ میلورن روڈ پر لٹل چیپل اسٹریٹ کے قریب پیش آیا۔

حالاںکہ مقامی میڈیا کے مطابق زخمی افراد کی تعداد 3 سے 4 ہے جن میں سے 2 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے اور نا ہی اس معاملے میں کسی قسم کی کوئی گرفتاری عمال میں آئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.