ETV Bharat / bharat

نیپال پولیس کی فائرنگ، ایک بھارتی شہری ہلاک - nepal india border news

بہار کے سون برسا میں واقع جانکی نگر بھارت ۔ نیپال سرحد پر نیپالی پولیس کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں چار بھارتیوں کو گولی لگنے کی اطلاع ہے۔

نیپال پولیس کی فائرنگ میں ایک بھارتی کی موت

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 12:03 PM IST

Updated : Jun 12, 2020, 2:17 PM IST

نیپال ۔بھارت سرحد پر نیپالی پولیس کی جانب سے فائرنگ کی ہے جس میں چار بھارتی زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے ایک نے دم توڑدیا ہے۔

موصول اطلاعات کے مطابق نیپالی پولیس کی فائرنگ میں ایک بھارتی شہری ہلاک ہوگیا، جبکہ دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، زخمیوں کو نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

نیپال پولیس کی فائرنگ، ایک بھارتی شہری ہلاک

یہ واقعہ ضلع سیتا مڑھی کے سون برسا سرحد کے جانکی نگر گاؤں میں پیش آیا ، بتایا جا رہا ہے کہ اس فائرنگ کے بعد سرحد پر حالات کشیدہ ہیں، نیپال پولیس سے تنازع کا معاملہ سامنے آرہا ہے، انتظامی عہدیدار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

بتا دیں کہ گزشتہ دنوں نیپال اور بھارت کے رشتوں میں تلخی کے بعد یہ پہلا موقع ہے جس میں نیپال پولیس کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

Last Updated : Jun 12, 2020, 2:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.