ETV Bharat / bharat

ایس بی آئی عمارت میں آتشزدگی - delhi sbi fire news

دار الحکومت دہلی کے سنسد مارگ علاقے میں واقع ایس بی آئی بینک کے چھٹویں منزل میں اچانک آگ لگ گئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 1:20 PM IST

اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح ایس بی آئی کے دفتر کے چھٹے منزل میں آگ لگ گئی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع واردات پر پہنچ کر آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوگئے۔

ایس بی آئی عمارت میں آتشزدگی

حادثے کے وقت آفس میں کوئی اہلکار موجود نہیں تھا، جبکہ آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس جانچ میں لگی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سنسد مارگ میں واقع ایس بی آئی عمارت میں بینک کا ہیڈکوارٹر ہے۔

بدھ کے روز صبح 8 بجے اس کی چھٹی منزل سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا اور فوراً اس کی اطلاع پولیس و فائر بریگیڈ کو دی گئی، اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے پوری عمارت کے آس پاس سے لوگوں کو ہٹالیا، حادثے کے وقت وہاں پر حفاظتی گارڈ کے علاوہ کوئی اور موجود نہ تھا۔

ایک سینئیر پولیس افسر نے بتایا کہ جس دفتر میں آگ لگی وہ ایک سینیئر بینک افسر کا ہے، جبکہ انہوں نے کہا کہ فی الحال آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے، اس کی تفتیش جاری ہے۔

Intro:नई दिल्ली
संसद मार्ग स्थित एसबीआई (स्टेट बैंक ऑफ इंडिया) बिल्डिंग की छठी मंजिल पर बुधवार सुबह अचानक आग लग गई. यह आग छठी मंजिल के एक दफ्तर में लगी थी. घटना की जानकारी मिलते हो दमकल की आधा दर्जन गाड़ियों ने मौके पर पहुंचकर आधे घंटे की कड़ी मशक्कत के बाद आग पर काबू पाया. हादसे के समय दफ्तर में कोई मौजूद नहीं था. आग लगने के कारणों की पुलिस जांच कर रही है. Body:जानकारी के अनुसार संसद मार्ग स्थित एसबीआई बिल्डिंग में बैंक का मुख्यालय है. बुधवार सुबह लगभग 8 बजे इसकी छठी मंजिल से धुआं उठता देखा गया. तुरंत इसकी जानकारी दमकल एवं पुलिस को दी गई. सूचना मिलते ही मौके पर पहुंची पुलिस ने बिल्डिंग के आसपास से लोगों को हटा लिया. हादसे के समय वहां पर गार्ड के अलावा कोई नहीं था. दमकल की टीम ने लगभग आधे घंटे ले भीतर आग को बुझा लिया. यहां पर फर्नीचर ज्यादा होने के चलते आग भड़की और पूरे दफ्तर में धुआं भर गया था. Conclusion:अधिकारी का है दफ्तर
एक वरिष्ठ पुलिस अधिकारी ने बताया कि जिस दफ्तर में आग लगी, वह एक वरिष्ठ बैंक अधिकारी का है. हादसे ले समय यहां पर कोई मौजूद नहीं था. अंदर के साथ ही बाहर से भी दमकल ने आग को बुझाया जिसके चलते यह आगे नहीं फैली. उन्होंने बताया कि इस मामले में अभी तक आग लगने के स्पष्ट कारणों का पता नहीं चल सका है. इसे लेकर छानबीन की जा रही है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.