ETV Bharat / bharat

نوئیڈا میں سگریٹ سے چودھویں منزل پرآتشزدگی - flat in noida

نوئیڈا کے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں اس وقت افراتفری پھیل گئی جب 14 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ لیکن یہ اچھی بات رہی کہ محکمہ فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچنے سے پہلے ہی لوگوں نے مل کر آگ پر قابو پالیا۔

نوئیڈا میں سگریٹ سے چودھویں منزل پر لگی آگ

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 5:26 PM IST

نوئیڈا کے ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں اس وقت افراتفری پھیل گئی جب 14 ویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ لیکن یہ اچھی بات رہی کہ محکمہ فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچنے سے پہلے ہی لوگوں نے مل کر آگ پر قابو پالیا۔

بتایا جارہا ہے کہ آگ گھر میں پڑے گدے میں لگی تھی۔پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق سیکٹر 76 میں سیلیکن سوسائٹی میں فلیٹ مالک وابھو تومر سگریٹ پی رہے تھے۔

نوئیڈا میں سگریٹ سے چودھویں منزل پر لگی آگ
نوئیڈا میں سگریٹ سے چودھویں منزل پر لگی آگ

سگریٹ کسی طرح گدے پر گر گیا اور آگ لگ گئی۔ فلیٹ سے دھواں نکلتا دیکھ کر سوسائٹی میں دہشت پھیل گئی۔ لیکن لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اس میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.