ETV Bharat / bharat

ہبلی میں لاک ڈاؤان کے دوران فائر بریگیڈ کی جانب سے دواؤں کا چھڑکاؤ - کووڈ 19

کرناٹک کے شہر ہبلی میں فائر اینڈ ایمرجنسی کی جانب سے کووڈ 19 سے متاثرہ علاقوں میں آج دواؤں کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

ہبلی میں لاک ڈاؤان کے دوران فائر بریگیڈ کی جانب سے دواؤں کا چھڑکاؤ

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 6:58 PM IST

عملہ کے اراکین نے اپنے شہروں کو ڈھانکتے ہوئے اور تمام حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہوئے ان متاثرہ علاقوں میں دواؤں کا چھڑکاؤ کیا تا کہ وائرس کے اثرات کو زائل کیا جاسکے۔

ہبلی میں لاک ڈاؤان کے دوران فائر بریگیڈ کی جانب سے دواؤں کا چھڑکاؤ
ہبلی میں لاک ڈاؤان کے دوران فائر بریگیڈ کی جانب سے دواؤں کا چھڑکاؤ

ملک کی تمام ریاستوں میں وائرس کو ختم کرنے کے لیے مختلف ریاستی حکومتوں کی جانب سے مختلف طریقے اختیار کیے جارہے ہیں جن میں فائر بریگیڈ اور دوسری گاڑیوں کی مدد سے دواؤں کا چھڑکاؤ بھی شامل ہے۔

ریاستی وزیر صحت اور خاندانی بہبود کے مطابق ریاست میں کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 214 ہے جبکہ 37 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں یا ہسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے ہیں جبکہ 6 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 8 ہزار 356 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 7 ہزار 367 ایکٹیو کیسس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.