ETV Bharat / bharat

میگھالیہ کے کئی اضلاع میں آتش زنی کے واقعات - meghalaya news

میگھالیہ کے مشرقی علاقے کے کئی اضلاع میں آتش زنی کے تازہ واقعات سامنے آئے ہیں۔

میگھالیہ کے کئی اضلاع میں آتش زنی کے واقعات

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 9:13 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:08 AM IST

بنگلہ دیش کی سرحد سے ملحق اس ریاست کے اِچماتي گاؤں میں جمعہ کو دو فرقوں کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں ہوئی تھیں۔

پولیس نے اس معاملے میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے جو اچماتی گاؤں میں کھاسی اسٹوڈنٹس یونین (کے ایس ) اور فیڈریشن آف کھاسی جینتیااینڈ گارو پیپلز (ایف کے جے جی پی) کے اراکین حملہ کرنے میں مبینہ طور پر شامل تھے۔

مشرقی کھاسی پہاڑی ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ کلاؤڈیا لنگوا نے يواین آئی سے کہا، 'ہم نے کے ایس یو کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے'۔

میگھالیہ پولیس نے بتایا کہ حملہ آوروں نے جمعہ کی رات کو مغربی کھاسی ہلس ضلع ہیڈکوارٹر نونگسٹوئن کے لاوے ایٹانگ میں ایک پرنٹنگ پریس پر پیٹرول بم پھینکا جس کے نتیجے میں ایک سرکاری گاڑی سمیت تین گاڑیوںنذر آتش ہو گئی تھیں۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.