ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: ماسک نہ لگانے والے افراد کے خلاف جرمانہ - not wearing masks

ریاست کر ناٹک کے ضلع گلبرگہ میں ماسک نہ لگانے والے 2053 افراد کے خلاف جرمانہ عائد کیا گیا۔ گلبرگہ ضلع بھر میں کورونا کے پھیلاؤ سے محفوظ رہنے کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کے خلاف جرمانے عائد کئے جارہے ہیں۔

گلبرگہ میں ماسک نہ لگانے والے 2053 افراد کے خلاف جرمانہ

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 10:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں ماسک نہ لگانے والے 2053 افراد کے خلاف جرمانہ عائد کیا گیا۔ گلبرگہ ضلع بھر میں کورونا کے پھیلاؤ سے محفط رہنے کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کے خلاف جرمانے عائد کئے جارہے ہیں۔

گلبرگہ میں ماسک نہ لگانے والے 2053 افراد کے خلاف جرمانہ
گلبرگہ میں ماسک نہ لگانے والے 2053 افراد کے خلاف جرمانہ

ماسک لگائے بغیر گاڑیاں چلا نے راستوں عوامی مقامات پر گھومنے پھر نے والے 2053 افراد کے خلاف جرمانے عائد کر تے ہوئے ایک لاکھ 91 ہزار پانچ سو روپے جرمانے کی رقم وصول کی گئی ہے. ڈپٹی کمشنر گلبرگہ بی شرتھ نے بتائی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.