ETV Bharat / bharat

پولیس پرجرمانہ - جی ایچ ایم سی

گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی) نے گولکنڈہ پولیس اسٹیشن پر 10 ہزارروپیے کا جرمانہ عائد کیا۔

hyderabad
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 1:51 PM IST

قواعد کےمطابق سرکاری جگہوں اور دیواروں پر پوسٹر لگانے پر پابندی ہے جس کے متعلق جی ایچ ایم سی پہلےسے آگاہ کرچکی ہے۔ پولیس نے اسکی خلاف ورزی کرتے ہوئے قلعہ گولکنڈہ کی دیوار پر پوسٹر چسپاں کیا جو بونال تہوار سے متعلق ہے۔

hyderabad
hyderabad

مذکورہ تہوار کے انتظامات سےمتعلق پولیس نے یہ پوسٹر چسپاں کیا تھا، تاہم قانون کی خلاف ورزی کر نے پر جی ایچ ایم سی نے یہ اقدام اٹھایا۔

اس سلسلہ میں جی ایچ ایم سی خیرت آباد زونل کمشنر مشرف فاروقی نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی شعبہ یا شخص کے خلاف کاروائی کرنے کا جی ایچ ایم سی کو اختیار ہے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ گولکنڈہ قلعہ جی ایچ ایم سی کےاحاطہ میں نہیں بلکہ محکمہ آثار قدیمہ سے منسلک ہے۔

Intro:Body:

nazeer 3

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.