ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے خود کفیل بھارت کا نظریہ پیش کیا: نرملا

گزشتہ روز وزیراعظم نریندر مودی نے 20 لاکھ کروڑ روپئے کے پیکیج کا اعلان کیا تھا، اس تعلق سے آج وزیرخزانہ نرملا سیتارمن پریس کانفرنس کے ذریعہ اس کی تفصیلات فراہم کررہی ہیں۔

image
image
author img

By

Published : May 13, 2020, 4:03 PM IST

Updated : May 13, 2020, 5:33 PM IST

  • وزیر خزانہ سیتا رمن نے وزیر اعظم نریندر مود ی کے پیکج کے بارے میں تفصیلی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس پیکج سے ملک کی معیشت کو ایک اہم جہت ملے گی۔
  • وزیراعظم مودی نے ملک کے سامنے نظریہ پیش کیا
  • اس پیکیج پر کئی وزارتوں سے بات چیت کی گئی تھی
  • خود کفیل بھارت کا نظریہ پیش کیا
  • خود کفیل بھارت کے تحت یہاں پی پی ای کٹ اور ماسک بنائے جارہے ہیں
  • کسانوں کے لیے وزیراعظم کسان منصوبہ کے ذریعے ہم لاک داؤن کے درمیان کسانوں کو پیسہ پہنچایا گی اہے
  • لوگوں کے کھاتے میں راست طور پر پیسے پائے جارہے ہیں
  • وزیر مملکت انوراگ ٹھاکر نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم مودی نے خود کفیل بھارت بنانے کے لیے جو نظریہ پیش کیا ہے اس نے لوگوں میں ایک نئی روح پھونک دی ہے
  • دنیا کے مقابلے بھارت اس وبأ سے لڑنے کی سمت میں بہتر کام کررہا ہے اور دنیا کو دوائیاں بھی فراہم کررہا ہے
  • کس سیکٹر کو کتنا پیسہ دیا جائے گا اس بارے میں تفصیلات فراہم کی جارہی ہیں۔
  • جب 200 کروڑ تک کا گلوبل ٹینڈر نہیں ہوگا
  • ایم ایس ایم ای کو ای-مارکیٹ سے جوڑا جائےگا

ہم اب ای پی ایف کے بارے میں بات کریں گے

ہم نے مئی 2020 تک جو راحت دی تھی

  • ای پی ایف 12 فیصد ملازم دے گا اور 12 فیصد کمپنی دے گی۔
  • 15 ہزار سے کم تنخواہ والوں کا ای پی ایف حکومت اگست تک ادا کرے گی۔
  • آج کے وقت پیسہ ملازم کے ہاتھ میں زیادہ ہو اس کے لیے بھی منصوبہ بنایا گیا ہے ای پی ایف میں اس کے لیے 12 فیصد سے 10 فیصد تین ماہ کے لیے کیا گیا ہے لیکن سرکاری ملازمین کے لیے 12 فیصد ہی رہے گا
  • ہاؤسنگ کارپوریش کے لیے آر بی آئی نے کئی قدم اٹھائے
  • ہاؤسنگ کارپوریش اور این بی ایف سی کو 30 ہزار کروڑ کا فائدہ
  • این بی ایف سی کے لیے 45 ہزار کروڑ دیا جائے گا
  • 90 ہزار کروڑ پاور پاور جنریٹنگ کمپنیز کو دیے جارہے ہیں
  • نان بینکنگ مالی کمپنی کو مدد دی جائے گی
  • بجلی کمپنیوں کی آمدنی میں کافی کمی آئی ہے ان حالات میں صارفین کو بھی نقصان نہ ہو اس لیے 90 ہزار کروڑ پاور کمپنیز کو دیا گیا ہے۔
  • ملک بھر میں جو بھی کنٹریکٹر کام کررہے ہیں یعنی جو ریلوے، سڑک اور عمارتوں کی تعمیر کا کام کررہے ہیں انھیں راحت دی گئی ہے۔
  • تعمیراتی کمپنیوں کو چھ ماہ کی رعایت دی گئی ہے
  • ریئل اسٹیسٹ اور ٹیکس کے لیے بات کریں گے
  • ریئل اسٹیٹ پراجیکٹ پر بھی کورونا وبأ کا اثر پڑا ہے
  • اربن ترقیاتی وزارت ہدایت جاری کرے گا تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت جاری کرے گی۔ کہ رجسٹریشن اور کام مکمل ہونے کی تاریخ کو آگے بڑھایا جائے۔
  • مطلب کہ بلڈرز کو مکانات کی تعمیرات کے لیے مزید وقت دیا گیا ہے
  • ٹی ڈی ایس اور ٹی سی ایس کو موجودہ تناسب سے 25 فیصد گھٹایا گیا ہے جس کا نفاذ کل سے ہی ہوگا اور آئندہ برس مارچ 2021 تک جاری رہے گا اور اس سے 50 ہزار کروڑ روپئے کا فائدہ عام آدمی کو ملے گا۔
  • ٹرسٹ اور ایل ایل پی کو ٹیکس ریفنڈ دیا جائے گا تاکہ پیسے کی کمی نہ آئے
  • آڈٹ کی تاریخ بڑھاکر 31 اکتوبر کی گئی
  • ٹیکس اسیسمینٹ کی تاریخ 31 دسمبر تک بڑھائی گئی
  • وِواد سے وشواس اسکیم کی میعاد 31 دسمبر 2020 تک بڑھائی گئی
  • انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ 31 نومبر تک بڑھائی گئی
  • اس منصوبے سے ایم ایس ایم ای کو تنخواہ دینے میں مدد ملے گی
  • فنڈ سے ایم ایس ایم ای کا رکا کام دوبارہ شروع ہوسکے گا

Last Updated : May 13, 2020, 5:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.