ETV Bharat / bharat

'فلم چھپاک' مختلف سینیما گھروں میں آج ریلیز ہوگی

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 9:50 AM IST

فلم چھپاک آج مختلف سنیما گھروں میں ریلیز کی جا ئیگی، یہ فلم ان خواتین کی زندگی پر مبنی ہے جن پر شدت پسندوں نے ایسیڈ سے حملہ کر کے ان کی شکل و صورت کو بگاڑ دیا ہے اور اپنی شکل وصورت گنواں کر وہ اب سماج میں کس طرح گزارا کر رہی ہیں۔ اس فلم کے اندر انکی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔

film chhapaak will release today in cinema hall
'فلم چھپاک' مختلف سینیما گھروں میں آج ریلیز ہوگی

ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کی ہدایت پر آج پارٹی کارکنوں کے لئے فلم چھپاک کی نمائش کا اہتمام کیا جائے گا، جس کے لیے لکھنؤ میں ایک سنیما ہال بک کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق جے این یو میں طلبا پر ہوئے پرتشدد معاملے میں خاموش احتجاج درج کرانے آئیں دیپیکا پڈوکون کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ٹوئٹر فیس بک سمیت مختلف سوشل میڈیاسائٹ پر ان کی اس آمد کو لوگوں نے آنے والی اپنی 'فلم چھپاک'کا پرومشن بتایاتھا۔

مزید پڑھیں: ممبئی: اعلیٰ پولیس افسر پر الزام لگانے والی لڑکی لاپتہ

ایک طرف مسلسل ان کی اس فلم کی مخالفت کی گئی ہے وہیں مختلف پارٹیوں نے اپنے اپنے ریاست کے سنیما گھروں میں اس فلم سے ٹیکس ہٹالیا ہے، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ، چھتییس گڑھ کے وزیر اعلی بھپیش بگھیل نے بھی اپنے ٹوئٹ پر لکھا ہے کہ وہ اس فلم پر ٹیکس نہیں لگائیں گے جس کی وجہ سے اب سستی قیمت پر فلمیں دکھائی جا سکیں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.