ETV Bharat / bharat

بیٹی کی شادی سے پہلے باپ کی موت - باپ کی موت کے باوجود بھی ان کے ارکان خاندان

باپ کی موت کے باوجود بھی ان کے ارکان خاندان نے ان کی بیٹی کی شادی کردی اور نکاح کے بعد ہی دلہن کو اطلاع دی گئی کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس طرح ان کے انتقال کے بعد شادی کے گھر میں ماتم چھاگیا۔

Fathers death before daughters marriage in ap
بیٹی کی شادی سے پہلے باپ کی موت
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:28 PM IST

ریاست آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں نہایت چونکا دینے واقعہ پیش آیا بیٹی کی شادی سے پہلے باپ کی موت ہوگئی۔

بیٹی کی شادی سے پہلے باپ کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ اے پی کے ضلع نیلور کے نائیڈو پیٹ میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق 56 سالہ یزدانی باشاہ فینسی دکان چلاتے تھے،انہوں نے اپنی بیٹی سائرہ بانوکی رواں ماہ 22 تاریخ کو ہونے والی شادی کے لئے تمام انتظامات کئے تھے ا ورشادی کے کارڈس بھی تقسیم کئے جاچکے تھے۔

مزید پڑھیں :گھریلو تنازع کے سبب خاتون کی خود کشی

گھر میں جشن کا ماحول تھا تاہم شادی سے پہلے وہ بیمار پڑ گئے اور ان کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم بہتر علاج کے لئے ان کو چینئی کے ایک اسپتال لے جایا گیا، جہاں انہوں نے شادی سے پہلے آخری سانس لی۔

باپ کی موت کے باوجود بھی ان کے ارکان خاندان نے ان کی بیٹی کی شادی کردی اور نکاح کے بعد ہی دلہن کو اطلاع دی گئی کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے۔اس طرح ان کے انتقال کے بعد شادی کے گھر میں ماتم چھاگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.