ETV Bharat / bharat

اجمیر میں عازمین حج  کو آن لائن فارم بھرنے کی سہولیات فراہم

حج 2020 کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی سہولت حج کمیٹی آف انڈیا کے ویب سائٹ پر دستاب ہے۔ جس کی آخری تاریخ 10 نومبر 2019 طئے ہے۔

حج 2020
author img

By

Published : Oct 16, 2019, 8:41 PM IST

راجستھان کے شہر اجمیر میں حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے عازمین حج کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی سہولیات سے عام مسلمانوں کو راحت نصیب ہوئی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ خدمت خلق کے لیے اجمیر کے ڈاکٹر حاجی رمضان خان نے اپنے دواخانے کو عازمین حج کے دفتر میں تبدیل کر دیا ہے جہاں وہ روزانہ عقیدت مندوں کے لیے مفت فارم بھر کر مدد کررہے ہیں۔

ویڈیو : ڈاکٹر حاجی رمضان خان کی عازمین حج کے لیے انوکھی خدمات

ڈاکٹر حاجی رمضان اپنے اخراجات سے عازمین حج کو ضروری دستاویز درست کرا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سفر حج سے متعلق باریکیوں سے حج کے ارکان کے متعلق جانکاری بھی فراہم کرا رہے ہیں، خاص بات یہ ہے کہ اس نیک کار خیر میں مقامی لیڈران بھی عازمین حج کے دستاویز کو درست کرا رہے ہیں، جسے محلے کے لوگ اچھا قدم بتا رہے ہیں-

حج 2020 کے لیے فارم بھرنے کی آخری تاریخ 10 نومبر 2019 طئے ہے۔

‏مزید پڑھیں : ملک بھر میں حج۔ 2020 کے لیے فارم بھرنے کا آغاز

خاص بات یہ بھی ہے کی یہاں عقیدت مندوں کو اپنے موبایل کے ذریعہ حج 2020 کا فارم بھرنے کا طریقہ بھی سمجھایا جا رہا ہے جس سے کوئی دور دراز قیام کرنے والا شخص خود بھی آن لائن فارم بھر سکے۔

ضروری دستاویز میں دس نومبر 2019 سے قبل بنا ہوا پاسپورٹ, دو رنگین فوٹو, آدھارکارڈ , پین کارڈ بلڈ گروپ رپورٹ اور 300روپے فارم کے جمع کرانے ہوں گے۔

Intro:حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے عازمین نے حج کیلئے آن لائن فارم بھرنے کی سہولیات سے عام مسلمان کو راحت نصیب ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ خدمت خلق کے لئے اجمیر کے ڈاکٹر حاجی رمضان خان نے اپنا دواخانہ کو عازمین حج کے دفتر میں تبدیل کر دیا ہے جہاں وہ ہر روز عقیدت مندوں کے لئے مفت فارم بھر کر انہیں راحت فراہم کرا رہے ہیں

بیان ڈاکٹر حاجی رمضان خان سماجی کارکن

Body:ڈاکٹر حاجی رمضان اپنے اخراجات سے عازمین حج کو ضروری دستاویز درست کروا رہے ہیں اس کے علاوہ ان کے پاس پہنچنے والے باریکی سے حج کے ارکان کے متعلق جانکاری بھی حاصل کر رہے ہیں خاص بات یہ ہے کہ اس نیک کار خیر میں مقامی لیڈران بھی عازمین حج کے دستاویز کو درست کروا رہے ہیں محلے کے لوگ اسے اچھا قدم بتا رہے ہیں

بیان رئیس احمد مقامی لیڈر
بیان , ہاجی قمر الدین ,مقامی
بیان حاجی اکرام الدین , مقامی

Conclusion:خاص بات یہ بھی ہے کی یہاں عقیدت مندوں کو اپنے موبایل کے ذریعہ حج 2020 کا فارم بھرنے کا طریقہ بھی سمجھایا جا رہا ہے جس سے کوئی دور دراز قیام کرنے والا شخص خود بھی آن لائن فارم بھر سکے, ضروری دستاویز میں دس نومبر 2019 سے قبل بنا ہوا پاسپورٹ, دو رنگین فوٹو, آدھارکارڈ , پین کارڈ بلڈ گروپ رپورٹ اور 300روپے فارم کے جمع کرانے ہوں گے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.