ETV Bharat / bharat

فیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلان - Facebook announces removal of anti-lockdown content

سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے لاک ڈاؤن مخالف مواد کو ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔

فیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلان

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:41 PM IST

فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا جائے گا جن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے اور اس کے خلاف مظاہروں میں شرکت کا کہا جائے گا۔

فیس بک انتظامیہ کے مطابق اس سے قبل امریکی ریاست کیلیفورنیا، نیوجرسی، مشی گن، میری لینڈ اور نیبراسکا میں ایسی تقریبات کی تشہیر اور پیجز کو ہٹایا ہے جن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے متعلق بات کی گئی تھی۔

کورونا وائرس کے حوالے سے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مہم کے لیے بھی فیس بک کی جانب سے ایک نیا ٹول متعارف کرایا گیا ہے۔

فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارف کورونا وائرس کے حوالے سے کسی غلط معلومات یا جعلی خبر کو لائیک کا کمنٹس کرے گا تو اسے خبردار کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.