ETV Bharat / bharat

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر دھماکہ

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر آج دھماکہ ہوا ہے۔ اس دھماکے میں 4 سے پانچ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر دھماکہ
دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر دھماکہ
author img

By

Published : Jan 29, 2021, 6:21 PM IST

Updated : Jan 29, 2021, 8:10 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر آج دھماکہ ہوا ہے۔ اس دھماکے میں 4 سے پانچ گاڑیاں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

دہلی میں اسرائیلی سفارت خانہ کے باہر دھماکہ

اس سلسلے میں فائر آفیسر پریم لال نے کہا کہ دھماکے کے بارے میں 'ہمیں شام 5 بجکر 45 منٹ پر ایک فون موصول ہوا جس کے بعد ہم موقع پر پہنچ گئے۔

وہیں اس واقعے کے بعد دہلی پولیس کی اسپیشل سیل جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر ہوئے دھماکے کے بارے میں کہا کہ 'ہم نے اس دھماکہ کو بہت سنجیدگی سے لیا ہے اور اسرائیلی سفارتکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاملے کی تفتیش کی جاری ہے اور جلد ہی اس معاملے میں ملوث افراد کی شناخت کرکے سزا دی جائے گی۔

Last Updated : Jan 29, 2021, 8:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.