ETV Bharat / bharat

معطلی کے بعد گُرنام سنگھ چڈونی سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 1:57 PM IST

ہریانہ کسان یونین کے صدارتی عہدے سے معطل کئے جانے کے بعد گرنام سنگھ چڈونی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران اپنے اوپر عائد تمام الزامات کو خارج کر دیا ہے۔ہریانہ کسان یونین کے صدارتی عہدے سے معطل کئے جانے کے بعد گرنام سنگھ چڈونی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران اپنے اوپر عائد تمام الزامات کو خارج کر دیا ہے۔

gurnam singh chaduni
gurnam singh chaduni

تینوں زرعی قوانین کی واپسی کے مطالبے پر کسان لگاتار احتجاج کر رہے ہیں اور اس دوران ہریانہ کے کسان رہنما گُرنام سنگھ چڈونی پر سنگین الزامات عائد ہوئے جس کے بعد انہیں کسان یونین کے ریاستی صدر کے عہدے سے معطل کر دیا گیا۔

متحدہ کسان مورچہ نے کسان یونین کے ریاستی صدر گرنام سنگھ چڈھونی کو معطل کردیا ہے۔ ان پر سیاسی جماعتوں سے ملاقات کرنے کا الزام ہے جس کے باعث انہیں یونین سے معطل کیا گیا ہے۔ معطل کیے جانے کے بعد انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی ہے۔

گرنام سنگھ چڈونی سے بات چیت

متحدہ کسان یونین نے اس سلسلے میں پانچ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے، جس کے سامنے چڈھونی کو پیش ہو کر اپنا موقف رکھنا ہوگا۔

متحدہ کسان مورچہ نے چڈھونی کو 19 تاریخ کو کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات کی کمیٹی سے بھی نکال دیا ہے، واضح ہو کہ کسان تنظیمیں مرکز کے ذریعے لائے گئے تینوں نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کی مانگ کر رہے ہیں۔

اب تک کسان اور حکومت کے مابین نو دور کے مذاکرات ہو چکے ہیں جو بلا نتیجہ رہے ہیں، حکومت قوانین میں ترمین کرنے کو تیار ہے لیکن کسان تنظیموں کی مانگ ہے کہ اس قانون کو واپاس لیا جائے اور کم سے کم سپورٹ قیمت کی قانونی ضمانت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.