ETV Bharat / bharat

کورونا ویکسین کے 'انسانی تجربات' میں شامل دیپک پالیوال سے خصوصی گفتگو - volunteer deepak paliwal

آکسفورڈ یونیورسٹی لندن کووڈ 19 ویکسین کے انسانی تجربات (ہیومن ٹرائل) کر رہی ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ذریعہ یہ ویکسین مختلف ممالک کے 100 افراد پر آزمائی گئی ہے، ان میں جے پور کے دیپک پالیوال بھی شامل ہیں۔ دیکھیں خصوصی گفتگو:

ویکسین کے انسانی تجربات میں شامل دیپک پلیوال سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 7:23 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے، اس مرض کی ویکسین بنانے میں بڑے بڑے ماہرین لگے ہوئے ہیں لیکن اب تک اس مرض کی ویکسین بنانے میں کسی کو مکمل طور پر کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

کورونا ویکسین کے 'انسانی تجربات' میں شامل دیپک پالیوال سے خصوصی گفتگو

ایسی ہی ایک کوشش لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی بھی کر رہی ہے جس میں جے پور کے دیپک پالیوال یونیورسٹی کی طرف سے بنائے جانے والی کووڈ 19 کی ویکسین کے ٹرائل کا حصہ بن رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

'پائلٹ نے حکومت گرانے کی کوشش کی'

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے دیپک پالیوال جو لندن میں ہیں، ان سے خصوصی گفتگو کی۔

دیکھیں دیپک پالیوال کے ساتھ خصوصی گفتگو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.