ETV Bharat / bharat

'اس وقت آئین بچانے کی ضرورت ہے' - عمران پرتاپ گڑھی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

ارریہ کالج میں سی اے اے، این پی آر ، این سی آر، بے روزگاری، بدعنوانی کے خلاف منعقد ایک اجلاس عام سے خطاب کرنے پہنچے کانگریس لیڈر و بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے ای ٹی وی بھارت نمائندہ سے خصوصی بات چیت کی۔

عمران پرتاپ گڑھی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
عمران پرتاپ گڑھی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:06 PM IST

اس خصوصی بات چیت میں انہوں نے کہا کہ 'اس وقت آئین بچانے کی ضرورت ہے۔ پارٹی مفاد و دیگر چیزوں سے اوپر اٹھ کر ایک پلیٹ فارم پر آئے اور اس سیاہ قانون کے خلاف پوری مضبوطی سے لڑیں تبھی ہم فرقہ پرست حکومت کو شکست دے سکتے ہیں'۔

عمران پرتاپ گڑھی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ 'مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ بہار کی نتیش حکومت بھی اس قانون کے نافذ کئے جانے کی ذمہ دار ہے، ایک طرف تو وہ دونوں ایوانوں میں اس بل کی حمایت کرتے ہیں اور پھر دوسری جانب عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے کہتے ہیں کہ یہاں این آر سی نافذ نہیں کیا جائے گا، یہ کیسا دوہرا رویہ ہے'۔

عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ آج پورا ملک شاہین باغ ہو گیا ہے، ہماری ماں اور بہنیں احتجاج پر بیٹھی ہیں اس کے باوجود یہ حکومت یا ان کا کوئی کارندے گفت و شنید کے لیے نہیں گئی۔

Intro:عمران پرتاپ گڑھی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

ارریہ : ارریہ کالج میں سی اے اے قانون، این پی آر ، این سی آر، بے روزگاری، بدعنوانی کے خلاف منعقد ایک اجلاس عام سے خطاب کرنے پہنچے کانگریس لیڈر و بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے ای ٹی وی بھارت نمائندہ عارف اقبال سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ اس وقت آئیں بچانے کی ضرورت ہے. پارٹی مفاد و دیگر چیزوں سے اوپر اٹھ کر ایک پلیٹ فارم پر آئے اور اس سیاہ قانون کے خلاف پوری مضبوطی سے لڑیں تبھی ہم فرقہ پرست حکومت کو شکست دے سکتے ہیں.

Body:عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ بہار کی نتیش حکومت بھی اس قانون کے نافذ کئے جانے کی ذمہ دار ہے، ایک طرف تو وہ دونوں ایوانوں میں اس بل کی حمایت کرتے ہیں اور پھر دوسری جانب عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے کہتے ہیں کہ یہاں این آر سی نافذ نہیں کیا جائے گا، یہ کیسا دوہرا رویہ ہے.

Conclusion:عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ آج پورا ملک شاہین باغ ہو گیا ہے، ہماری ماں اور بہنیں احتجاج پر بیٹھی ہیں اس کے باوجود یہ حکومت یا ان کا کوئی کارندے گفت و شنید کے لئے نہیں گئی.

اور کیا کچھ کہا عمران پرتاپ گڑھی نے، دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں.

انٹرویو....... عمران پرتاپ گڑھی ، بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر و کانگریسی لیڈر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.