ETV Bharat / bharat

محکمہ ایکسائز نے 350 لیٹر شراب ضبط کیا - ایکسایز عہدیدار

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے تحت ضلع گلبرگہ میں شہراب کی تیاری، ذخیرہ اور شراب کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی۔

محکمہ ایکسایز کی جانب سے 350 لیٹر شراب ضبط

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 12:15 AM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے تحت ضلع گلبرگہ میں شہراب کی تیاری، ذخیرہ اور شراب کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی۔

محکمہ ایکسایز کی جانب سے 350 لیٹر شراب ضبط
محکمہ ایکسایز کی جانب سے 350 لیٹر شراب ضبط

گلبرگہ ڈیوزن کے ایکسایز عہدیدار اور عملہ کی قیادت میں گلبرگہ ضلع سنور تاندہ کے مضافات، مختلف کھیتوں میں دھاوا کر تے ہوئے 350 لیٹر کلبڈی شراب ضبط کر تے ہوئے 3 معاملات درج کیے گئے ہیں۔

گلبرگہ ڈیوزن کے جوائنٹ کمشنر کے احکامات اور گلبرگہ ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے تحت گلبرگہ ڈیوزن کے ایکسایز ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ محمد اسماعیل انعامدار کی نگر انی میں ڈی سی ای بی زون نمبر1، کے ایکسایز انسپکٹر اور ڈیوزن عملہ کے ساتھ دھاوا کیاگیا۔

ایکسایز افسران کی جانب سے 3 معاملے درج کر کے تحقیقات جاری ہے۔ ضبط شدہ تقر یبا 8000 روپیے مالیت کی شراب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.