ETV Bharat / bharat

ای وی ایم مشینوں میں خرابی، ذمہ دار کون؟ - evm machine

سترہویں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ میں الیکشن کمیشن کو ای وی ایم میں خرابی کی 570 شکایتیں موصول ہوئیں، جن میں 547 شکایتوں کا ازالہ کردیا گیا۔

ای وی ایم مشینوں میں خرابی، ذمہ دار کون؟
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 4:52 PM IST

پندرہ مقامات پر ای وی ایم مشینوں کو نقصان پہنچانے کی شکایت بھی موصول ہوئی تھیں۔

ای وی ایم مشینوں میں خرابی، ذمہ دار کون؟

آندھراپردیش، مہاراشٹر، جھارکھنڈ، بہار، آسام، مغربی بنگال، اڑیسہ اور اترپردیش ان ریاستوں میں درجنوں ای وی ایمز میں خرابی پائی گئیں۔

ای وی ایم میں خرابیوں اور شکایتوں کی خبروں کے بعد یہ سوال اٹھنا فطری ہوگیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن صاف و شفاف انتخابات منعقد کرانے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے؟

کیوں کہ زیادہ تر شکایتیں ای وی ایم یونٹ کو لے کر سامنے آئیں۔

باوجود اس کے رائے دہندگان نے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔ اور شام تک لمبی قطاروں میں گرمی کی شدت کی پرواہ کیے بغیر حق رائے دہی کا جم کر استعمال کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.