ETV Bharat / bharat

'روحانی سسٹرز کا روح سے روح کا رشتہ ہے'

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں یوم جمہوریہ کے تحت منائے جارہے لوک رنگ کے تحت پروگرام کے اختتام پر صوفیانہ محفل سجائی گئی جس میں روحانی سسٹرر نے اپنے بہترین کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ۔

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 2:23 PM IST

Updated : Jan 31, 2021, 5:24 PM IST

interview with roohani sisters
'روحانی سسٹرز کا روح سے روح سے رشتہ ہے'

دارالحکومت بھوپال میں ہر برس کی طرح اس برس بھی ریاستی حکومت کے ذریعہ یوم جمہوریہ کے موقع پر لوک رنگ پروگرام 26 جنوری سے 30 جنوری تک منعقد کیا گیا، پروگرام کا اختتام صوفی محفل سے ہوا۔

دیکھیں ویڈیو

جس میں بھارت کی مشہور صوفی گلوکار روحانی سسٹرز نے اپنے کلام پیش کیے۔

جب ای ٹی وی بھارت نے روحانی سسٹرر سے خصوصی بات کی تو انہوں نے اپنا اصل نام ڈاکٹر جاگرتی اور ڈاکٹر نیتا بتایا-

روحانی سسٹرز نے کہا آج کہیں نہ کہیں رشتوں میں تھوڑی کھٹاس آہی جاتی ہے- ہم سگی بہنیں نہیں ہے- تاہم 12 برسوں سے ایک اچھے دوست ہیں- ہم دونوں روح سے جڑے ہیں اس لئے ہمارا نام روحانی سسٹرز پڑ گیا ہے-

انہوں نے کہا ہماری ملاقات نئی دہلی میں موسیقی کی تعلیم دوران ہوئی تھی، اسی وقت ان دونوں کچھ الگ کرنے کا سوچا، ہماری سوچ اور آواز ملنے لگی تو گروپ چلا اور 2012 سے اپنے پروگرام پیش کرنا شروع کردیا۔

اس وقت گروپ میں پانچ ممبرز تھیں تاہم دھیرے دھیرے سب الگ ہوئے وہ دونوں نے ساتھ نہیں چھوڑا۔ خیال رہے کہ وہ 2016 برابر اپنا پروگرام پیش کر رہی ہیں۔ جب کہ 2012 سے 2016 تک انھوں نے کوئی پروگرام نہیں کیا تھا۔

اب وہ دونوں بہنیں دنیا کے مختلف حصوں میں اپنے پروگرام پیش کرتی رہتی ہیں۔

Last Updated : Jan 31, 2021, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.