ETV Bharat / bharat

'اقدار اور صحافت کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں'

author img

By

Published : Feb 19, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:54 PM IST

ای ٹی وی بھارت کی ڈائریکٹر کماری برہتی نے دہلی میں ڈیجیٹل میڈیا 2020 سے خطاب کیا۔

etv-bharat-act-on-ethics-of-journalism-and-norms
'اقدار اور صحافت کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں'

دہلی میں منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا 2020 کانفرنس کا آج دوسرا اور آخری سیشن منعقد ہوا۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کی ڈائریکٹر برہتی نے خطاب کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کی لانچنگ اور اس کے پیچھے کی گئی جدوجہد کا ذکر کیا۔

انھوں نے کہا کہ ای ٹی وی بھارت تیرہ زبانوں کے میں 28 ریاستوں کی عوام تک پہنچتے ہوئے پورے ملک میں کامیابی کے ساتھ دیکھا جارہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ 18 ماہ مسلسل نیٹ ورک کے لیے جدوجہد کی گئی اور اسے اپنے کام سے عوام کے سامنےمتعارف کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ نیٹ ورک کی یہ کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ ای ٹی وی بھارت اقدار اور صحافت کے اصولوں پر کام کرتا ہے، ہمارے اصول ہی ہماری طاقت ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ای ٹی وی بھارت عوامی آواز بننے میں یقین رکھتا ہے۔

دہلی میں منعقدہ ڈیجیٹل میڈیا انڈیا 2020 میں بہترین ڈیجیٹل نیوز اسٹارٹ اپ کے زمرہ میں راموجی گروپ کے ای ٹی وی بھارت کو برونز ایوارڈ حاصل ہوا۔

ڈیجیٹل میڈیا انڈیا کانفرنس کا اس برس نواں ایڈیشن منعقد ہوا۔ کانفرنس میں تمام پبلشرز کو اس پلیٹ فام پر اپنے اپنے آئیڈیاز دینے کی پیشکش کی گئی۔کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ڈیجیٹل میڈیا کو فروغ دینا اور اسے نفع بخش بنانے کی پہل کرنا تھا۔ اہم کانفرنس جس میں ڈیجیٹل میڈیا کمپنیز کو محفوظ رکھنے اور اس کا مستقبل بہتر بنانے پر غور کیا گیا۔

دور جدید میں ڈیجیٹل میڈیا کی ایک الگ اہمیت ہے،اس مصروف ترین دور میں تقریبا سبھی اپنے پاس اسمارٹ فون رکھتے ہیں اور بڑی تعداد فون کے ذیعہ ہی نیوز، ویڈیوز اور انٹرٹینمیٹ کا مشاہدہ کرتی ہے۔ڈیجیٹل میڈیا یا جرنلزم کا مقصد ہر آدمی کو ہر خبر سے فوری باخبر رکھنا ہے۔ اور ساتھ میں اس کے مستقبل کو بہتر اور نفع بخش کرنے کے اقدامات کرنا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.