ETV Bharat / bharat

جنسی زیادتی کے معاملے میں جیفری ایپسٹائن کی گرل فرینڈ گرفتار

برطانیہ کی ایک مقامی عدالت کے جج نے مشہور برطانوی سماجی خاتوں گھسالائن میکس ویل کو عارضی طور پر نظربند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

epstein victims' lawyer urges prince andrew to testify
جنسی زیادتی کے معاملے میں جیفری ایپسٹائن کی گرل فرینڈ گرفتار
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 11:43 AM IST

برطانیہ کی مشہور سماجی خاتوں گھسالائن میکس ویل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جن پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک امریکی ٹیکس وصول کنندہ جیفری ایپسٹائن کو 'بوائے فرینڈ' بنا کر جنسی اسمگلنگ کے معاملات میں پھنسایا ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق جیفری ایپسٹائن نے اس سلسلے میں گھسالائن میکس ویل کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے کے بعد 10 اگست 2019 کو ہی خود کشی کرلی تھی۔ جس کے بعد سے تحقیقات چل رہی تھی۔

گھسالائن میکس ویل کو اسی ضمن میں برطانوی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ یہ معاملہ ڈرامائی اسکینڈل کا تازہ ترین موڑ ہے جس نے برطانیہ کے شاہی خاندان کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔

اگست 2019 میں اپنے سابق بوائے فرینڈ ایپسٹائن کی خودکشی کے بعد جب مقدمے کی سماعت کا انتظار تھا تو میکس ویل کا پتہ نہیں چل سکا ۔

برطانوی پولیس کے مطابق میکس ویل جنسی جرائم سے متعلق چھ معاملات ملوث ہیں۔

حالیہ تحقیقات کے بعد مقامی عدالت کے جج نے میکس ویل کو عارضی طور پر نظربند رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.