بابی نے گزشتہ سال سلمان خان کی فلم ریس -3 میں کام کیا تھا۔ اب انہیں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ بابی دیول نے شاہ رخ خان کی پروڈکشن کمپنی ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ایک پروجیکٹ سائن کیا ہے۔
ایسا پہلی بار ہوگا جب شاہ رخ خان بابی دیول کی جوڑی کسی پروجیکٹ کے لئے بنے گی۔
اس فلم کو شاہ رخ خان پروڈیوز کریں گے لیکن دونوں اسٹارس کا کیا رول ہوگا اس بارے میں ابھی تک کوئی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔