ETV Bharat / bharat

بوئنگ 737 میکس - 8 طیارےکی ہنگامی لینڈنگ - فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن

طیارے میں کوئی بھی مسافر سوار نہیں تھا، اسے اسٹوریج کرنے کے لئے کیلی فورنیا منتقل کیا جا رہا تھا۔

بوئنگ 737
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:08 AM IST

امریکہ کے آر لینڈو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا بوئنگ 737 میکس - 8 طیارہ ہنگامی صورت حال میں اتارا گیا۔
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ یہ اسی طرح کا طیارہ ہے جو پہلے بھی دو خوفناک حادثات سے دوچار ہوچکا ہے۔

اے اے ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا طیارہ گذشتہ روز تقریباً 2:30 بجے اڑان بھری لیکن دوران پرواز انجن میں خرابی کے باعث اسے ہنگامی لینڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق طیارہ میں کوئی بھی مسافر سوار نہیں تھا، اسے اسٹوریج کرنے کے لئے کیلی فورنیا منتقل کیا جا رہا تھا۔

اس حادثہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ 10 مارچ کو ایتھوپین ایئر لائنز حادثہ کے بعد جس میں 157 مسافر ہلاک ہوئے تھے اور گذشتہ برس اکتوبر میں انڈونیشیا طیارہ حادثہ جس میں 189 لوگ مسافرین ہلاک ہوئے تھے۔

ان دونوں حادثات پیش نظر گزشتہ ہفتے بوئنگ 737 میکس طیاروں کی پرواز پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.