کمیشن نے مسٹر پاترا کو مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں یہ نوٹس جاری کیا ہے اور کل پانچ بجے تک اس کا جواب دینے کو کہا ہے۔ کمیشن نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی شکایت پر یہ نوٹس جاری کیا۔
اے اے پی نے شکایت کی تھی کہ مسٹر پاترا نے چار فروری کو ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے شو میں اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔