ETV Bharat / bharat

سعودی عرب میں نہیں نظر آیا عید کا چاند - عالم اسلام

سعودی عرب میں 29 ویں روزے کو شوال کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا تا ہم چاند نظر نہیں آیا اور اب وہاں 24 مئی بروز اتوار کو عید ہوگی۔

نہیں نظر آیا عید کا چاند
نہیں نظر آیا عید کا چاند
author img

By

Published : May 22, 2020, 11:11 PM IST

عالم اسلام کا مقدس ماہ رمضان المبارک رخصتی کی دہلیز پر ہے اور عرب ممالک میں 29 روزے مکمل ہوچکے ہیں جس کے سبب عید کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا لیکن چاند نظر نہیں آیا اور اب وہاں 24 مئی بروز اتوار کو عید الفطر کا تہوار منایا جائے گا۔

اس کے علاوہ بھارت کے مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں چاند نظر آ گیا اور وہاں پر 23 مئی بروز سنیچر کو عید منائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.