پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں اطلاع دی ہے۔ جس کے مطابق سال 19۔2018 کے دوران خام تیل کی درآمدات کی ماہانہ مقدار کی تفصیل درج ذیل ہے۔
سال 19۔2018 کے دوران برآمد کئے گئے خام تیل کی مقدار اور قیمت
حکومت نے بایو فیولس کے بارے میں قومی پالیسی 2018 کو نوٹی فائی کیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی مسائل کو حل کرنے اور درآمدات میں کمی لانے کے لئے پٹرول اور ڈیزل میں گھریلو وسائل سے بایو فیولس کو فروغ دینا اور اس میں اضافہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیں : ای سگریٹ پر پابندی، بل راجیہ سبھا میں منظور
انہوں نے کہا کہ ’ہم اپنے پٹرولیم درآمد کے لیے کسی ایک ملک پر منحصر نہیں ہیں اور ذرائع کا یہ تنوع ہمارے حق میں ہے‘