ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی - lockdown

حکومت تلنگانہ میں لاک ڈاون میں نرمی دی گئی حیدرآباد میں کاروباری مراکز کھول دیے گئے تاہم دکانداروں کا پہلا دن صاف صفائی کی نظر ہوگا عیدالفطر کو بامشکل پانچ دن ہی باقی رہ گئے ہیں مگر خریدیں کے لیے کوئی آگے نہیں آرہے ہیں-

تلنگانہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی
تلنگانہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی
author img

By

Published : May 19, 2020, 8:06 PM IST

جی ایچ ایم سی کی جانب سے طاق اور جفت کے اساس پر دوکانات کھلونے کی اجازت دی گئی - تاجروں نے کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے اس رمضان المبارک کے کاروبار ختم ہوچکے ہیں حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 6 ماہ کے بجلی کے بیل معاف کریں۔اس کے علاوہ تاجرین کو پانچ ہزار روپے کی مدد کریں۔

تلنگانہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی

حکومت تلنگانہ میں لاک ڈاون میں نرمی دی گئی حیدرآباد میں کاروباری مراکز کھول دیے گئے تاہم دکانداروں کا پہلا دن صاف صفائی کی نظر ہوگا۔ عیدالفطر کو بامشکل پانچ دن ہی باقی رہ گئے ہیں مگر خریدیں کے لیے کوئی آگے نہیں آرہے ہیں-

جی ایچ ایم سی کی جانب سے طاق اور جفت کے اساس پر دوکانات کھلونے کی اجازت دی گئی - تاجروں نے کہا کہ لاک ڈاون کی وجہ سے اس رمضان المبارک کے کاروبار ختم ہوچکے ہیں حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ 6 ماہ کے بجلی کے بل معاف کریں اس کے علاوہ تاجرین کو پانچ ہزار روپے کی مدد کریں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.