ETV Bharat / bharat

دوارکا۔نجف گڑھ گرے لائن پر میٹرو خدمات کی ابتدا

author img

By

Published : Oct 4, 2019, 3:11 PM IST

مرکزی وزیر مملکت برائے شہری رہائشی (آزادانہ چارج) ہردیپ سنگھ پوری اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال نے جمعہ کو میٹرو بھون سے باہری دہلی کےنجف گڑھ علاقے کو دوراکا سے جوڑنے والی دہلی میٹرو کے دوارکا۔نجف گڑھ کوریڈور کا افتتاح کیا۔

دوارکا۔نجف گڑھ گرے لائن پر میٹرو خدمات کی ابتدا

سیفٹی کمشنر جنک کمار گرگ نے اس لائن کو محفوظ منظوری کا سرٹیفیکٹ 26 ستمبر کو جاری کیا تھا۔

اس کوریڈور کی لمبائی 4.29 کلومیٹر ہے اور اسے ملا کر اب دہلی میٹرو نیٹورک کی لمبائی بڑھ کر 377 کلومیٹر ہوگئی ہے۔ کوریڈور میں 2.75 کلومیٹر ایلی ویٹیڈ اور 1.54 کلومیٹر زیر زمین راستے ہیں۔

اس کوریڈور میں دوارکا، نانگلوئی اور نجف گڑھ تین اسٹیشن ہیں۔ شام پانچ بجے سے یہ لائن عوام کے لئے کھول دی جائے گی۔

اس کوریڈور پر دوارکا سے ٹرینوں کو بدلنے کی سہولت ہے اور یہ اسٹینڈرڈ گیج لائن ہے اور اسے گرے لائن کے نام سے جانا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.