ETV Bharat / bharat

حج کے ارکان و فرائض

فریضہ حج کی ادائیگی اسلام کا رکن اعظم ہے۔ اس کی ادائیگی میں جہاں ایک طرف اسلام کی شان و شوکت کا مظاہرہ ہے، وہیں دوسری طرف قدم قدم پر اللہ کی عظمت و کبریائی اور اطاعت و فرماں برداری کا مظاہرہ ہے۔

حج کے ارکان و فرائض
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 2:31 AM IST

مولانا آفتاب عالم ندوی خیرآبادی مبلغ شعبہ دعوت وارشاد ندوۃالعلماء و حج ٹرینر ممبئی حج کمیٹی آف انڈیا نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ عازمین حج کو مقدس سفر پر جانے کن شرائط کو انجام دینا ہے۔

مولانا آفتاب عالم ندوی نے بتایا کہ جب لوگ مقدس سفر پر جاتے ہیں، تب انہیں حج تمتع کی نیت کرنی چاہیے۔ اس میں عمرہ ادا کیا جاتا ہے۔

عازمین حج کو بہتر طریقے سے حج ادا کرنے کے لیے سبھی ارکان و فرائض انجام دینا ضروری ہے۔

Intro:فریضہ حج کی ادائیگی اسلام کا رکن اعظم ہے۔ اس کی ادائیگی میں جہاں ایک طرف اسلام کی شان و شوکت کا مظاہرہ ہے، وہیں دوسری طرف قدم قدم پر اللہ کی عظمت و کبریائی اور اطاعت و فرماں برداری کا مظاہرہ ہے۔

#حج احکام پارٹ 1 ویڈیو بھیج دیا پہلے ہی۔ زیادہ جانکاری کے لئے صلاح الدین سر سے رابطہ کریں#

Body:مولانا آفتاب عالم ندوی خیرآبادی مبلغ شعبہ دعوت وارشاد ندوۃالعلماء و حج ٹرینر ممبئی حج کمیٹی آف انڈیا نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ عازمین حج کو مقدس سفر پر جانے کن شرائط کو انجام دینا ہے۔

مولانا آفتاب عالم ندوی نے اس پارٹ میں بتایا کہ جب لوگ مقدس سفر پر جاتے ہیں، تب انہیں حج تمتع کی نیت کرنی چاہیے۔ اس میں عمرہ ادا کیا جاتا ہے۔

Conclusion:عازمین حج کو بہتر طریقے سے حج ادا کرنے کے لیے سبھی ارکان و فرائض انجام دینا ضروری ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.