ETV Bharat / bharat

دریائے گنگا میں آلودگی کی سطح میں کمی - کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو

کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن سے نہ صرف کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملی ہے بلکہ ماحولیات پر بھی کافی بہتر اثر دیکھنے کو ملا ہے۔

گنگا ندی
گنگا ندی
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 8:34 PM IST

بھارت کی طویل ترین ندی گنگا کی کم ہوتی آبی سطح اور بڑھتی آلودگی پر برسوں سے ماحولیات پر کام کرنے والوں کے لیے تشویش کا سبب رہا ہے۔

دریائے گنگا میں آلودگی کی سطح میں کمی

ہمالیہ سے شروع ہوکر خلیج بنگال تک 2500 کلومیٹر کی مسافت پر مشتمل گنگا کی صفائی کے لیے مودی حکومت نے خطیر رقم کا بجٹ منظور کیا جسے سے دریائے گنگا کے پانی کا ٹریٹمنٹ کیا جائے گا۔

اس کے لیے پلانٹ بھی لگائے جارہے ہیں لیکن ایک اندازے کے مطابق اس سے گنگا ندی کی چوتھائی پانی کی صفائی ممکن ہے اور یہ کام کافی سست بھی ہے۔

گنگا ندی
گنگا ندی

اب کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی واقع ہوئی ہے جس کا اثر گنگا ندی پر واضح ہو رہا ہے۔

کہا جا رہا ہے اس موسم میں گنگا ندی کی آبی سطح میں کبھی اضافہ نہیں ہوا لیکن اس وقت نہ صرف پانی میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ پانی کے معیار میں بھی بہتری آئی ہے۔

واضح رہے کہ گنگا ندی کے سلسلے میں ہندو مذہب کے پیروکاروں کا عقیدہ ہے کہ اس کے پانی سے گناہ دھل جاتے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.