ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس: برطانیہ میں سے سینکڑوں ہلاک، ہزاروں متاثر - برطانوی محکمہ صحت

برطانیہ میں مہلک وبا کورونا وائرس متاثرین میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ملک بھر میں اس وائرس کی زد میں آ کر اب تک 759 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس: برطانیہ میں سے سینکڑوں ہلاک، ہزاروں متاثر

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 3:08 PM IST

برطانوی محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے معاملہ 11 ہزار 658 سے بڑھ کر 14ہزار 543 تک پہنچ گئے ہیں۔ محکمہ نے کہاکہ' 27 مارچ کو صبح نو بجے تک کل

ایک لاکھ تیرہ ہزار777 افراد کی جانچ کی گئی، جس میں 99 ہزار 234 کی رپورٹ منفی ہے جبکہ 14ہزار 453 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ 26 مارچ کو شام پانچ بجے تک 759 متاثرین کی موت ہو گئی'۔

مزید پڑھیں:جون پور: ہزاروں افراد 28 دنوں کیلئے قرنطینہ میں ڈالے گئے

اس کے علاوہ برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کی جانچ میں مثبت پائے گئے ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ اس خطرناک وائرس سے دنیا میں تقریبا27ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ تقریبا چھ لاکھ سے زائد اس سے متاثر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.