ETV Bharat / bharat

خواجہ سرا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - بھارتی کنامہ

ریاست تامل ناڈو کے مدورائی سے ایک خواجہ سرا نے دیوی میناکشی کے حلیے میں عام انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

خواجہ سرا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 2:21 PM IST

ٹرانسجنڈر بھارتی کنامہ نے دیوی میناکشی کے روپ میں عام انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ ان کے ساتھ دو افراد نےمسلم اور عیسائی مذہب کے لوگوں کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے۔

انہوں نے مدورائی کے رکن پارلیمان گوپال کرشنن کے خلاف پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔

خواجہ سرا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
خواجہ سرا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

کنامہ نے کہا کہ پولنگ کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے منتخب کی گئی تاریخ تبدیل کی جائے۔کیوں کی یہ مدورائی میں چتھرائی فیسٹیوال کےساتھ ہی کوواگام کوٹھنڈاوار 3 روزہ خواجہ سراؤں کا فیسٹیوال ہوتا ہے۔

مدورائی میں خواجہ سرا کمیونٹی نےضلع کلکٹر ایس نٹراجن کو خط لکھ کر لوک سبھا انتخابات کے تاریخ تبدیل کرنے مانگ کی ہے۔ یہاں 18 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں الیکشن ہوگا۔

واضح رہے کہ گذشتہ 16 مارچ کو ایک خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کنامہ نے کہا تھا کہ ہم دو وجوہات کی بنیاد پر تاریخ قبول نہیں کریں گے، پہلے تو مدورائی میں بڑی تعداد میں لوگ چتھرائی فیسٹیوال میں شریک ہوتے ہیں۔لہذا وہ ووٹ نہیں دے سکے گے۔ دوسرا 15-17 اپریل تک ضلع ویلوپورم میں 3 روزہ خواجہ سرا پروگرام میں حصہ لیں گے، اسی لیے ووٹرز ووٹ نہیں دے پائے گے۔اس فیسٹیوال میں تقریبا6.5 لاکھ خواجہ سرا حصہ لیں گے، میں اس الیکشن کمیشن سے دوسری تاریخ پر غور کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.