ETV Bharat / bharat

ڈاکٹر خالد مبشر ادارہ ادب اسلامی ہند، دہلی کے صدر منتخب - ادارہ ادب اسلامی ہند ریاست دہلی

ادارہ ادب اسلامی ہند کے آفس میں ادارہ ادب اسلامی ہند ریاست دہلی کا انتخاب عمل میں آیا۔

ڈاکٹر خالد مبشر ادارہ ادب اسلامی ہند
ڈاکٹر خالد مبشر ادارہ ادب اسلامی ہند
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:33 AM IST

ادارہ ادب اسلامی ہند ریاست دہلی کا انتخاب عمل میں آیا، جس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد مبشر کو صدر منتخب کیا گیا ہے جب کہ نائب صدر حامد علی اختر کو بنایا گیا ہے۔

جاری ریلیز کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والے انتخاب میں ڈاکٹر خالد مبشر(صدر) حامد علی اخترؔ(نائب صدر) عرفان وحید (سکریٹری) دلشاد حسین اصلاحی (اسسٹنٹ سکریٹری) اور ضمیرؔ اعظمی(خازن) منتخب کئے گئے ہیں۔

اس میٹنگ کی صدارت حسنین سائرؔ نے کی۔

ڈاکٹر خالد مبشر کی کتاب کا سرورق
ڈاکٹر خالد مبشر کی کتاب کا سرورق

اس موقع پر جماعت اسلامی حلقہ دہلی کی جانب سے سکریٹری حلقہ محمد آصف اقبال بھی موجود تھے۔

علاوہ ازیں پانچ افراد تنویر آفاقی، شکیل الرحمن، خان رضوان، عبدالحمید قلب اوررنگ نگینوی پر مشتمل مشاورتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔

اس موقع پر ایک شعری نشست بھی ہوئی۔

ڈاکٹر خالد مبشرنے اپنی نظم بعنوان ’شاہین باغ کی شیرنیوں کے نام‘ پیش کی۔کاظم بن حبیب بجنوری نے بھی ایک نظم موجودہ حالات کے تناظر میں بعنوان ’ننگِ وطن‘ پیش کی۔

مزید پڑھیں: کیا واقعی مخدوم محی الدین کمیونسٹ شاعر تھے؟

پورے پروگرام کی نظامت دلشاد حسین اصلاحی نے انجام دی۔

Intro:Body:

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.