ETV Bharat / bharat

ڈاکٹرزمین پر خدا کا انمول عطیہ ہے - یوم ڈاکٹرز

جب کبھی کوئی ناگہانی صورت حال پیش آجائے یا خدانخواستہ کوئی بیمار پڑ جائے تو علاج کے لیے سب سے پہلے ڈاکٹر کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس لیے ڈاکٹرز اس کرۂ ارض پر خدا کا انمول عطیہ ہے، آج یوم ڈاکٹر پر پیش ہے خاص رپورٹ۔

ڈاکٹرز علاج و معالجہ میں مصروف
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 4:22 PM IST

علاج و معالجہ کا پیشہ عالمی سطح پر عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ صحت کی دیکھ بھال ڈاکٹروں کے ذریعے ممکن ہے۔

ڈاکٹرزمین پر خدا کا انمول عطیہ
ڈاکٹرز علاج و معالجہ میں مصروف

بھارت میں ہر سال یکم جولائی کو قومی سطح پر ڈاکٹروں کا دن منایا جاتا ہے ۔

یہ دن مشہور ڈاکٹر اور مغربی بنگال کے دوسرے وزیر اعلی بیدھن چندرہ رائے ( پیدائش :یکم جولائی 1882 / یکم وفات یکم جولائی 1962 ) کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

بھارت میں ہر سال انڈین میڈیکل اسوسی ایشن اس دن ڈاکٹرز، نرسز، دواخانے اورمریض کی تشخیص سے متعلق ایک موضوع طئے کرتا ہے۔ رواں برس ڈاکٹرزڈے کی تھیم ڈاکٹروں اوردواخانوں کے خلاف عدم تشدد اوران سے رواداری ہے۔

ڈاکٹرزمین پر خدا کا انمول عطیہ
ڈاکٹرز علاج و معالجہ میں مصروف

اس دن ڈاکٹرز کی خدمات کو سرہانے اورعوام کو ان کی قدر و قیمت کا احساس دلانے کے لیے پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔

اس دن ڈاکٹروں کے احترام کے لیے عوام میں مہم بھی چلائی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک میں 30 مارچ کو ڈاکٹرز ڈے منایا جاتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 1, 2019, 4:22 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.