ETV Bharat / bharat

'مادری زبان سیکھیں' - تیلگو زبان کی تاریخ

'مادری زبان کو چھوڑ دینا گویا اپنی تہذیب اور ثقافت کو چھوڑنے کے مترادف ہے'۔

مادی زبان سیکھیں: ایم وینکیا نائیڈو
مادی زبان سیکھیں: ایم وینکیا نائیڈو
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 1:52 PM IST

بھارت کے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے، تلگو سانسکرتکا مہوتسوم، پروگرام سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب کیا۔

اس موقع پرانھوں نے کہا کہ مادری زبان کی اہمیت دیگر زبانوں سے زیادہ ہے، انھوں نے کہا کہ جس طرح ماں کا دودھ ڈبے کے دودھ سے زیادہ اہمیت کا حامل اور صحت مند ہے اسی طرح مادری زبان کی بھی اہمیت ہے۔

انھوں نے کہا کہ مادری زبان ہر گھر کی زبان ہونی چاہئے۔ والدین کو چاہئے وہ اپنے بچوں کو مادری زبان کو سیکھنے پر زور دیں۔

انھوں نے کہا کہ ہر زبان سیکھی جاسکتی ہے مگر مادری زبان کو چھوڑ دینا گویا اپنی تہذیب اور ثقافت کو چھوڑنے کے مترادف ہے۔

انھوں نے کہا کہ قوموں کی تاریخ، ثقافت، روایت اور اقدار ان کی اپنی مادری زبانوں میں موجود ہوتی ہیں،اسی لیےمادری زبان ہر گھر کی زبان ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے باسر میں لاک ڈاون

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.