ETV Bharat / bharat

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی جانب سے عید کٹ کی تقسم

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کے چیئرمین محمد ارشاد اللہ نے آج سیکڑوں ضرورت مندوں کے درمیان سنی وقف بورڈ کی جانب سے عید کٹ تقسیم کرتے ہوئے الوداع اور عید کی نماز گھر میں ادا کرنے کی اپیل کی۔

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی جانب سے عید کٹ کی تقسم
بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی جانب سے عید کٹ کی تقسم
author img

By

Published : May 21, 2020, 11:20 PM IST

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کے موجودہ چیرمین محمد ارشاداللہ نے ریاست کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان کی طرح الوداع اور عید کی نماز گھر میں ہی ادا کریں۔

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی جانب سے تمام اضلاع میں غریب اور مستحق مسلمانوں کے درمیان عید کٹ تقسیم کیا گیا.اس موقع پر چئیرمین محمد ارشاد اللہ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ اس بار کی عید غیر معمولی ہے۔

بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی جانب سے عید کٹ کی تقسم

آئندہ ایک صدی تک اس کو یاد رکھا جائے گا. اس بار رمضان میں لوگوں نے لاک ڈاون کی پابندی کرتے ہوئے نماز گھروں میں ادا کی ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ الوداع اور عید کی نماز گھر میں ہی ادا کریں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کی رہنمائی میں بہار اسٹیٹ سنی وقف بورڈ کی جانب سے ہزاروں مستحق غریب مسلمانوں کے درمیان عید کٹ تقسیم کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.