ETV Bharat / bharat

پرگیہ کے بیان پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ - پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمان سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے متنازع بیان پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ ہے۔

پرگیہ کے بیان پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 12:13 PM IST

پارلیمنٹ میں سادھوی پرگیہ سنگھ نے گوڈسے کو محب وطن قرار دیا تھا جس کے بعد پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ جاری ہے۔

پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے بیان کے بعد بی جے پی نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے انہیں دفاعی امور پارلیمانی کمیٹی سے برخاست کردیا ہے۔

ان کے اس بیان کے بعد سادھوی کو پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں شرکت کرنے پر بھی روک لگادی ہے۔

وہیں بی جے پی کے کارگزار صدر جے پی نڈا نے سادھوی پرگیہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی حرکت کرنے والے رہنماؤں سے پارٹی کو شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے بھی پرگیہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔

دوسری جانب کانگریس کے رکن پارلیمان راہل گاندھی نے پرگیہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا آج کا سیاہ دن ہے۔

دفاعی امور پارلیمانی کمیٹی سے پرگیہ کی چھٹی

Intro:Body:

fh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.